Terrible verdict in the case of Khatib Hussain who killed a professor on charges of blasphemy توہین مذہب کے الزام پر پروفیسر کو قتل کرنے والے خطیب حسین کے کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ

 انسداد دہشتگردی کی عدالت نے توہین مذہب کا الزام لگا کر پروفیسر کو قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت سنادی۔


نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پروفیسر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم خطیب حسین کو سزائے موت سنادی جبکہ اسے قتل کیلئے اکسانے والے ملزم ظفر حسین کو سات سال قید کی سزا سنائی ہے۔


خیال رہے کہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں 20 مارچ 2019 کو طالب علم خطیب حسین نے اپنے استاد خالد حمید کو قتل کردیا تھا، اس قتل کی وجہ ملزم نے اپنے استاد کی 'مذہب مخالف سوچ' قرار دی تھی۔

Post a Comment

0 Comments